جاز موبائیل کمپنی نے صارفین سے اضافی 6.58ارب لوٹ لئے أڈیٹر جنرل

اسلام أباد)(نمائیندہ خصوصی )معروف ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6.58 ارب روپے سے زائد اضافی رقم لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی منظور شدہ قیمتوں سے زیادہ وصولیاں کیں، جبکہ پی ٹی اے کی نگرانی پر بھی شدید تنقید کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں