غیر ملکی مہمان کی فول پروف سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس

اسلام أباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی سربراہی میں غیر ملکی مہمان کے دورہ اسلام آباد کے سلسلہ میں ایس ایس پی سکیورٹی آفس میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ غیر ملکی مہمان کے لئے کئے جانے والے سکیورٹی اقدامات سے متعلق غور کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں