سلاب زدگان کے نام پر ایک اور فراڈ شروع ہو گیا خبردار رہیں

اسلام أباد (نمائندہ خصوصی) سیلاب زدگان کے نام پر ایک بار پھر لٹیروں نے کاروبار شروع کر دیا برائے مہربانی ان کو چندہ مت دیں اور ان کے خلاف سخت ایکشن لیں 15 پر کال کریں
آپ سب ڈونیشن ضرور دیں مگر پہلے تصدیق ضرور کر لیں جس ادارے کو اپ ڈونیشن دے رہے ہیں وو اس کا صحیح جگہ استعمال کر رہے ہوں ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں