انسداد دہشت گردی بل 2025 سینٹ سے منظور

اسلام أباد(خصوصی رپورٹر)انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025ء سینیٹ سے منظور*

✅️ کسی بھی مشتبہ شخص کو 3 ماہ تک زیر حراست رکھا جاسکے گا، بل

✅️ بل 3 سال کے لیے نافذ عمل ہوگا

✅️ ترمیم کے تحت مسلحہ افواج یا سول آرمڈ فورسز کسی بھی شخص کو حفاظتی حراست میں رکھنے کی مجاز ہوں گی، متن

✅️ ملکی سلامتی، دفاع، امن و امان، اغواہ برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کسی بھی شخص کو حراست میں رکھا جاسکے گا، متن

✅️ ان جرائم میں ملوث شخص کی حراست کی مدت آرٹیکل 10 کے تحت بڑھائی جا سکے گی، بل

✅️ زیر حراست شخص کے خلاف تحقیات مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کرے گی، متن

✅️ متعلقہ تحقیقاتی ٹیم ایس پی رینک کے پولیس افیسر، خفیہ ایجنسیوں، سول مسلح افواج، مسلحہ افواج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں پر مشتمل ہوگی، متن

✅️ ٹھوس شواہد کے بغیر کسی بھی شخص کو زیر حراست میں نہیں لیا جا سکے گا، بل کا متن

اپنا تبصرہ بھیجیں