نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر قانونی ایپس کی فہرست جاری کر دیں

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی) نیشنل سابئر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA نے غیر قانونی ایپس کی لسسٹ جاری کر دی

لسسٹ میں اسپورٹس بیٹنگ ایپ سمیت 45 ایپز شامل، لسسٹ میں سمز ویریفکیشن کے حوالے سے بھی ایپس شامل

نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا شہریوں کو مذکورہ ایپس کے استعمال کے حوالے سے احتیاط کرنے کا مشورہ

اپنا تبصرہ بھیجیں