راولا کوٹ خاتون لیکچرار کی گاڑی برساتی نالے میں بہ جانے سے جاں بحق
آزاد کشمیر راولاکوٹ (نمائیندہ خصوصی) افسوسناک واقعہ، یونیورسٹی تراڑ کیمپس کے قریب کار نالے میں بہہ جانے سے پونچھ یونیورسٹی کی خاتون لیکچرر جان کی بازی ہار گٸیں
تعلق کھڑک سے ہے،مدرس رزاق صاحب مرحوم کی بیٹی،ڈی ایس پی اکمل شریف کی چچا زاد بہن تھیں

Load/Hide Comments