اسلام أباد ۔أئی نائن فور میں ڈکیتی 38 تولے زیور 10 لاکھ لوٹ کر فرار
اسلام أباد کرائم رپورٹر) تھانہ أئی نائن کے علاقہ أئی نائن فور میں اتوار اور پیر کی درمیانی ذات چھ ڈاکو اسلام آباد کے سیکٹر I-9/4 گلی نمبر 38 ہاؤس نمبر 122 نوید عباسی کے گھر میں داخل ہوئے اور 38 تولہ سونا، 10 لاکھ روپے اور 2 لیپ ٹاپ لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments