ڈی جی ار ڈی اے نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤ سنگ سکیم پر ہر قسم کی پابندی عائد کر دی
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)
آر ڈی اے نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹوں اور فائلوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی
2️ ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کا یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا دورہ
غیر مجاز ترقیاتی کاموں اور خراب انفراسٹرکچر پر شدید برہمی کا اظہار
سڑکوں کی خراب حالت، تجاوزات اور داخلی دروازے کی ٹوٹ پھوٹ پر تشویش
پانی کی قلت، سانپوں اور مچھروں کی بھرمار، کھلے مین ہولز، اور ناقص سیوریج پر رہائشیوں کی شکایات
ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضی کی ہدایت پر ترقیاتی سرگرمیوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی
تمام شہری مسائل کے حل کے لیے مکمل پرعزم ہیں، ڈی جی آر ڈی اے
مساجد، پارکس، سکولز کے لیے مختص زمین فوری واگزار کرانے کا حکم
تجاوزات ختم کرکے لے آؤٹ پلان کو بحال کرنے کی ہدایت
قانونی کارروائی، گرفتاری اور نااہلی پر غور جاری
تمام ہاؤسنگ سکیمز کو قانونی دائرہ کار میں لایا جائے گا، ڈی جی آر ڈی اے
