پاکستانی نژاد طالبہ کا ورلڈ ریکارڈ اکسفورڈ یونیورسیٹی نے بلا لیا
انگلینڈ(خصوصی رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیما نے اے لیولز میں 24 اے گریڈز حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، جو اب تک کسی بھی طالب علم کی جانب سے حاصل کردہ سب سے زیادہ گریڈز ہیں۔ ان کی شاندار کامیابی نے انہیں آکسفورڈ یونیورسٹی میں میڈیسن پڑھنے کا موقع دلایا، جہاں وہ اکتوبر 2025 سے اپنی تعلیم کا آغاز کریں گی۔

Load/Hide Comments