موٹروے پولیس کی فرض شناسی
اسلام اباد (نمائندہ خصوصی ) موٹروے پولیس کا شاندار کارنامہ دوران سفر گم ہونے والے ٹائر اور قیمتی رم ڈھونڈ کر مالک حوال کر دیے دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کے افسران کو ایک ٹریلر ڈرائیور نے بتایا کہ اسکے ٹریلر کے 2 ٹائر بمع رِم (مالیت 4 لاکھ 20 ہزار روپے) کہیں گر گئے ہیں۔ تمام تر وسائل بروے کار لاتے ہوئے پٹرولنگ افسران گمشدہ ٹائر ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے۔ تصدیق کے بعد ٹائروں کو مالک کے حوالے کر دیا گیا۔

Load/Hide Comments