سہیل خاور کی معروف صحافی مجیب الرحمان شامی کو دوہری مبارکباد
دوبئی(اسلام أباد ٹوڈے) دوبئی میں مقیم صحافی سہیل خاور نے مجیب الرحمان شامی صاحب ایڈیٹر انچیف روزنامہ پا کستان کو یوم آزادی پاکستان پر دوھری مبارک باد
تغمہ امتیاز دوسری بار ملنے اور سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی ہے کہ
اللہ تعالی شامی صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے

Load/Hide Comments