بونیر میں سیلاب سے شہادتیں اجتماعی نماز جنازہ رقت أمیز مناظر
بونییر(عمران یوسف زئی)
آہ بونیر۔صبح سے مختلف علاقوں میں اجتماعی جنازوں کا سلسلہ جاری
ایک طرف جنازے کئیے جارہے ہیں دوسری طرف لوگ ریسکیو کے عمل میں مدد کر رہے تو تیسری طرف ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو اس مشکل کی گھڑی میں بھی سیلاب کی نظر ہونے والے گھروں کے سامان کی تاک میں پانی کے کناروں پر بند باندھے بیٹھے ہیں یہی وہ لوگ جن کو خدا کوئی خوب نہیں وہ آخرت بھول چکے ہیں
شاید وہ یہ بات نہیں جانتے کے جن کا یہ سامان تھا اگر یہ انکے کسی کام نا آیا تو کام تمہارے بھی نہیں آنا
پاکستان کے کسی علاقے میں جب ایسی صورتحال ہوتی ہے تو ایسے لوگ آپ کو ضرور دیکھنے کو ملینگے
خدارا ایسا لوگوں کا سوشل بائیکاٹ کیا کیونکہ یہ انسان نہیں حیوان ہے

Load/Hide Comments