بلاول بھٹو کو ایوارڈ ملنے پر مبارک باد  پیش کرتے ہیں افتخار شہزادہ

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی اسلام اباد سٹی کے صدر افتخار شہزادہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی سطح پر پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے اور بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر پاکستان کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ نشانِ امتیاز سے نوازے جانے پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں