میرے خلاف درخواست کیوں دی تھانیدار کا شہری پر حملہ 

سیالکوٹ (کرائم رپورٹر ) ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کی انکوائری فلمی سین میں تبدیل ہو گی میرے خلاف درخواست کیوں دی معطل ایس ایچ او انسپکٹر شیراز اختر دوران انکوائری درخواست دھندہ پر حملہ آور ہو گیا فوٹیجز میں انسپکٹر کو شہری پر حملہ آور ہوتے اور دیگر افسران کو بیچ بچاو کراتے دیکھا جا سکتا ہے۔

معطل ایس ایچ او پھلورہ کے خلاف ڈی پی او نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انسپکٹر شیراز اختر دوران انکوائری آپے سے باہر ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں